کوئی رجسٹریشن فیس نہیں، کوئی کم از کم بیلنس نہیں، کسی بینک اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں، یہ سب صرف آپ اور آپ کی سہولت کے بارے میں ہے۔

آج ہی IL Forno پر 10% ڈسکاؤنٹ کے ساتھ اٹلی کے مستند ذائقے سے لطف اندوز ہوں۔

Payit کے ذریعے Musafir کی خصوصی سفری آفرز پرومو کوڈ “PAYIT” استعمال کر کے حاصل کریں۔

چیک آؤٹ کے وقت پرومو کوڈ “payit” استعمال کرنے پر Swarovski.com پر 5% ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔

Payit کے ساتھ چیک آؤٹ کے وقت پرومو کوڈ FW134 استعمال کرنے پر 5% ڈسکاؤنٹ کریں۔
تجعل محفظة باييت الإلكترونية عملية إرسال الأموال إلى أكثر من 200 بلد ومقاطعة أبسط وأسرع وأسهل لتقل وداعاً لاستخدام النقود والانتظار في طوابير طويلة أمام مكاتب الصرافة.
صُممت محفظة باييت الإلكترونية لتجعل حياتك أكثر بساطة. ولهذا لن تكون مضطرًا بعد الآن لحمل النقود مرة أخرى حيث تستطيع إنجاز مدفوعاتك مع باييت باستخدام طرق دفع متنوعة.
متحدہ عرب امارات کا مکمل خصوصیات والا ڈیجیٹل والیٹ۔
اسکول، یونیورسٹی، نرسری اور انسٹیٹیوٹ کی فیس سمیت تعلیمی فیس فوری طور پر ادا کریں اور شاندار فوائد اور آفرز حاصل کریں۔
اب اپنے بل الگ الگ ادا کرنے میں وقت ضائع نہ کریں۔ آپ اپنے پری پیڈDu ، Etisalat، NOL، Mawaqif اور Salik کا ٹاپ اَپ بھی کر سکتے ہیں۔
Payit کے ساتھ اپنے کارڈ کو جراثیم سے پاک اور محفوظ طریقے سے اپنی والیٹ میں رکھیں۔ آپ ATM سے نقد رقم نکال سکتے ہیں اور چند آسان مراحل میں مقامی بینک ٹرانسفر بھی کر سکتے ہیں۔
ڈنر پلانز آپ کی حساب کتاب کی مہارت آزمانے کی بہترین جگہ نہیں ہیں۔ بس ہمیں بتائیں کہ آپ کی میز پر کون کون تھا، اور ہم آپ کے لیے بل برابر تقسیم کر دیں گے۔
سے زائد ممالک اور خطوں میں محفوظ اور آسان طریقے سے رقم بھیجیں۔ نقد رقم استعمال کرنے یا منی ایکسچینج پر قطاروں میں انتظار کرنے کو الوداع کہیں۔
ملازمین اپنے گھریلو عملے کو صرف چند کلکس میں آسانی اور فوری طور پر ادائیگی کر سکتے ہیں۔ اب گھر سے باہر نکلے بغیر اپنی روزمرہ بینکاری ضروریات بھی انجام دیں۔
والیٹ سے والیٹ ٹرانسفر فیچر کے ذریعے اُن دوستوں کو آسانی سے ادائیگی کریں جنہیں آپ رقم دینا چاہتے ہیں۔ آپ اپنے اخراجات اور خرچوں کا ریکارڈ بھی ساتھ ساتھ رکھ سکتے ہیں۔
نقد رقم کے جھنجھٹ کے بغیر رقم کی درخواست کریں۔ آپ کو بس QR کوڈ اسکین کرنا ہے یا ایپ کے ذریعے کسی کانٹیکٹ کا نام منتخب کرنا ہے۔
ابو ظہبی سیکورٹیز ایکسچیج سے منافع Payit ایپ پر وصول کریں اور سوشل ادائیگیوں، مرچنٹ ادائیگیوں وغیرہ سمیت متعدد ادائیگی سروسز سے لطف اندوز ہوں۔
اب تک ہمارا سفر شاندار رہا ہے، اور ہمیں یقین ہے کہ یہ مزید بہتر ہوتا جائے گا۔ اب تک ہم نے یہ کامیابیاں حاصل کی ہیں
کسٹمرز
ادائیگی قبول کرنے کے مقامات
ایپ کے جائزے
رقم کی منتقلی کے لیے ممالک اور خطے
ہمیں اپنے صارفین کی رائے سننا پسند ہے۔ آپ کا اطمینان ہمارے جذبے کو مزید بڑھاتا ہے
Offers great deals, free money transfer and they even have Gcash (Phl). Convenient and hassle free. Good customer service too. Overall, the app is good and Payit is great.
Payit gives access to many services that is void for a salary card holder. Also free instant bank transfer is super highlight of this App. Last but not the least, it is a money saving app by providing offers established with variety of vendors across UAE.
Easy to transfer money to my country. I can use it any time with 24hrs customer support. Mobile recharges and easy to check my account balance.
Its one of the best service on time. I like payit
Through this app, the transaction is very easy with resonable exchange rates
It’s fully free of charge, does’nt take too long to transfer the funds, easy top-up and transfer system, some times better rates than exchanges
This is a very good app because I can send money at any time, anywhere. So I like it







Payit کے ساتھ آپ شاپنگ کر سکتے ہیں، کھانا کھا سکتے ہیں، بل ادا کر سکتے ہیں، رقم بھیج سکتے ہیں، اور بہت کچھ مزید کر سکتے ہیں۔ آج ہی سائن اپ کریں اور اپنا e-wallet استعمال کرنا شروع کریں۔ اپنے دوستوں کو مدعو کریں اور جب وہ Payit پر اپنی پہلی ٹرانزیکشن کریں تو انعام حاصل کریں۔